حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز)بہار کے نئے وزیر اعلی جتن رام مانگھی نے آج
بہار کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ وہ اس سے قبل سابق
وزیر اعلی
نتیش کمار کے کابینہ میں ایس سی ایس ٹی ویلفیر محکمہ میں وزیر تھے۔ اور
انہوں نے1983سے 85تک بہار کے نائب وزیر اعلی کے عہدہ پر بھی فائز رہے۔